نادرا سنٹر شملہ پہاڑی کا نظام تبدیل ہونے کے بعد شہریوں کو طویل قطاروں اور کئی کئی گھنٹے انتظار کی زحمت سے نجات مل گئی ہے، شہریوں نے بہتر انتظامات، فعال ایئر کنڈیشننگ اور تیز رفتار سروس پر اطمینان کا اظہار کیا ہے۔ https://www.24urdu.com/02-Aug-2026/180401